دیکھتے رہے میرے قافلے کو زمانے والے

دیکھتے رہے میرے قافلے کو زمانے والے  اور جان سے جاتے رہے جان سے جانے والے  ظلم پر ظلم سہا ، شکوہ ظلمت شب نا کیا  خود سو گیے اوروں کو غفلت سے جگانے والے  خون شہیداں کی تاثیر میں ہی زرخیزی ہے  اٹھیں گے دیوانے اور ہمارا علم اٹھانے والے  ہم بھی منصور ہیں …

Advertisement

خاموشی سے مرو ورنہ ایران دفع ہو جاؤ

دنیا بھر میں انسانی بنیادوں پر یہ اصول رائج ہے کہ کسی بھی گھر میں فوتگی ہو جائے تو محلے والے اور جاننے والے آتے ہیں ، افسوس کرتے ہیں، مرحوم کے لواحقین کو اپنی ہمدردی اور حمایت کا یقین دلاتے ہیں۔ اگ… Source: خاموشی سے مرو ورنہ ایران دفع ہو جاؤ

%d bloggers like this: