نثار میں تیری گلیوں کے اے وطن کہ جہاں چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے

"سانحہ ماڈل ٹاون" کس کو یاد نہیں؟ آہ! وہ دن جب100 نہتے، معصوم شہریوں کو بے دردی سے گولیوں سے چھلنی کر دیا گیا اور14 کوسفاکی سے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا! 12،13 گھنٹے تک پولیس کی درندگی کا گواہ ہمارا میڈیا ہے۔ ہمارے شیر دل پولیس جوانوں نے نشانہ باندھ کر عورتوں کے …

Advertisements